Search

Sunday, August 5, 2018

تحریک انصاف کے نو منتخب ایم پی اے انتقال کر گئے

راجن پور کے طارق خان دریشک جو تحریک انصاف کے صوبائی اسمبلی کے رکن تھے، ان کو جمعے کی شب طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 



ڈاکٹروں کی بے حد کوششوں کے باوجود وہ ان کو بچا نہ سکے اور طارق خان اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ طارق خان دریشک حلقہ پی پی 269 راجن پور سے پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔

Wednesday, August 1, 2018

شائقین آئی فون کے لیے ڈوئل سم کا فیچر شامل کرنے کا امکان

تاریخ میں پہلی بار آئی فون لائے گا ڈوئل سم کا فیچر، جو کہ شائقین آئی فون کے لیے ایک خوش آئند بات ہے۔



تفصیلات کے مطابق یہ فیچر آئی فون ایکس پلس میں دیکھنے کو ملے گا، جس کی اسکرین 6.5 انچ ہے۔

ماہ ستمبر میں آئی فون کی جانب سے 3 فون ریلیز ہونے کے امکانات ہیں۔