Search

Sunday, August 5, 2018

تحریک انصاف کے نو منتخب ایم پی اے انتقال کر گئے

راجن پور کے طارق خان دریشک جو تحریک انصاف کے صوبائی اسمبلی کے رکن تھے، ان کو جمعے کی شب طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 



ڈاکٹروں کی بے حد کوششوں کے باوجود وہ ان کو بچا نہ سکے اور طارق خان اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ طارق خان دریشک حلقہ پی پی 269 راجن پور سے پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔

Wednesday, August 1, 2018

شائقین آئی فون کے لیے ڈوئل سم کا فیچر شامل کرنے کا امکان

تاریخ میں پہلی بار آئی فون لائے گا ڈوئل سم کا فیچر، جو کہ شائقین آئی فون کے لیے ایک خوش آئند بات ہے۔



تفصیلات کے مطابق یہ فیچر آئی فون ایکس پلس میں دیکھنے کو ملے گا، جس کی اسکرین 6.5 انچ ہے۔

ماہ ستمبر میں آئی فون کی جانب سے 3 فون ریلیز ہونے کے امکانات ہیں۔

Tuesday, July 31, 2018

بنی گالا میں اجلاس، خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی کا نام فائنل

آج عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں ہونے والے اجلاس میں وزراء کے ناموں پر غور کیا جانا تھا۔

تفصیلات کے مطابق کے پی کے کے لیے پرویز کھٹک اور عاطف خان کے نام زیر غور تھے۔ بنی گالہ میں خیبر پختونخوا کے "عاطف خان" کا نام بطور وزیر اعلی فائنل کیا گیا ہے۔



واضح رہے، پرویز کھٹک نے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کو عمران خان کا ہر فیصلہ منظور ہے۔

وزرائے اعلی کے ناموں پر مشاورتی اجلاس بنی گالا میں جاری

بنی گالا میں عمران خان نے مشاورتی اجلاس کا انعقاد کیا ہے، جس میں یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ پنجاب کی وزارت کا سہرا کس کے سر پہ سجے گا، مزید کے پی کے وزیر اعلی کا بھی انتخاب کیا جائے گا۔



پوری قوم عمران خان کے فیصلے کے لیے منتظر ہے، اور اپنے صوبے کے وزیر کا نام سننے کے لیے تجسس کا شکار ہیں۔

نیوزی لینڈ ٹیم کا دورۂ پاکستان سے انکار

پی سی بی کی جانب سے نیوزی لینڈ (کیویز ٹیم) کو دورۂ پاکستان کی دعوت دی گئی، جسے نیوزی لینڈ ٹیم نے مسترد کر دیا۔ 



اب پاکستان نیوزی لینڈ سیریز یو اے ای میں کھیلی جائے گی، جس میں ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی میچز کھیلے جائیں گے۔

Monday, July 30, 2018

کے پی کے کا وزیر اعلی کون ہو گا۔۔۔۔۔؟

2018 کے نتائج کے بعد بھی کے پی کے کے وزیر اعلی کا اعلان نہ ہو سکا۔۔۔۔



کے پی کے میں پرویز کھٹک کو اس عہدے کے لیے نامزد نہیں کیا، جبکہ جو نام زیر غور ہیں، ان میں سابق صوبائی وزیر عاطف خان، شہرام ترکئی، تیمور خان جھگڑا اور اشتیاق ارمڑ شامل ہیں۔
واضح رہے کہ عاطف خان کو عمران خان کے قریبی دوستوں میں تصور کیا جاتا ہے۔

Sunday, July 29, 2018

آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کردی، پاکستانی بلے باز کس پوزیشن پر۔۔۔۔؟

آئی سی سی نے آخر کار ٹیموں کی رینکنگ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق پاکستان کی پوزیشن تیسرے نمبر پر ہے۔

اس کے علاوہ پاکستانی بلے بازوں کی بات کی جائے، تو فخر پاکستان، فخر زمان 22 درجے ترقی کے بعد 16 نمبر پر آگئے۔ یاد رہے، کہ پاکستان بقابلہ زمبابوے پانچ میچز کی سیریز میں فخر زمان نے 515 رنز اسکور کیے تھے۔



اس کے علاوہ بابر اعظم تیسری سے دوسری پوزیشن پر آگئے، جبکہ پاکستانی بالر حسن علی تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔۔۔

اڈیالہ جیل بنا سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحت کا دشمن، پمز ہسپتال منتقلی۔۔۔۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو کرپشن کے باعث اڈیالہ جیل میں سزا کے طور پر منتقل کر دیا گیا۔۔۔ جبکہ اس سے نواز شریف کی طبی سہولیات متاثر ہوئی ہیں۔ 




نواز شریف کو بازو اور سینے میں درد محسوس ہوا، تو ان کا طبی  ٹیسٹ کروایا گیا اور ان رپورٹس نے کلاٹس کی تصدیق کی ہے۔۔ اس صورت حال کو دیکھ کر ڈاکٹرز نے انھیں پمز ہسپتال میں علاج کا مشورہ دیا ہے، جسے نگران حکومت نے مانتے ہوئے ان کو پمز ہسپتال میں منتقلی کی اجازت دی ہے، جہاں ایک فلور خالی کروا دیا گیا ہے۔۔۔۔

بھارتی سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے عمران خان کے بارے میں کیا انکشافات کیے، جانئے اس رپورٹ میں۔۔۔

الیکشن 2018 میں پی ٹی آئی کی کامیابی پر پوری دنیا سے مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔ جبکہ سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو، جو سدھو پاجی کے نام سے جانے جاتے ہیں،  نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ "عمران خان نے ہمیشہ جوڑنے کی بات کی ہے، کبھی توڑنے کی بات نہیں کی"



مزید سدھو پاجی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ملک کے لیے کچھ کر کے دکھائے گا اور پاکستان کی ڈوبتی نئیاں کو پار لگائے گا۔ اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ "عمران خان کچھ لے گا نہیں، بلکہ دے کر ہی جائے گا۔"

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود کا ایسی خواہش کا اظہار، جس پر عمران خان بھی سوچنے پر مجبور ہوگئے۔

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے وزیر خارجہ بننے سے انکار دیا۔ اور اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پنجاب کے وزیر اعلی بننے کے خواہاں ہیں۔۔۔۔



شاہ محمود قریشی کی اس خواہش نے عمران خان کو ایک نئے امتحان میں ڈال دیا ہے، اب مزید یہ دیکھنا باقی ہے کہ کیا محمود قریشی کی خواہش کو عملی جامہ پہنایا جائے گا، یا صورت حال کوئی اور ہی موڑ لے گی۔۔۔۔

Saturday, July 28, 2018

پاکستان : ڈالر کی قیمت میں کمی، عوام کے لیے خوشخبری

الیکشن 2018 سے قبل پاکستانی عوام ڈالر کی اونچی اڑان کے مسئلے سے دوچار تھی، اور اس ملک کا اقتدار ایسے حکمران کو سونپنے کی خواہش مند تھی جو اس ملک کو معاشی بحران سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کر ے۔

الیکشن 2018 کے چند روز بعد ہی قوم کے لیے خوشخبریوں کے انبار لگ گئے اور پاکستانی عوام یہ سوچنے پر مجبور ہو گئی ہے کہ انھوں نے اقتدار کی چابی عمران خان کو سونپ کر کوئی غلط فیصلہ نہیں کیا۔

الیکشن سے قبل ڈالر کی ناقابل یقین قیمت 130 تک تجاوز کر گئی تھی، جبکہ جمعہ کے روز یہ قیمت گھٹتی نظر آئی اور دن بھر کے تجارتی کاروبار کے بعد ڈالر کی قیمت 127.85 تک آگئی۔ 


جبکہ آج صبح ہی عوام کو ایک اور تحفہ ڈالر کی مزید کمی کی صورت میں ملا۔ ڈالر کی قیمت مزید کم ہو کر 126 روپے تک آگئی ہے، جس سے سونے کی قیمت میں بھی خاطر خواہ کمی آئے گی۔ اگر اسی طرح ڈالر کی قیمت میں بتدریج کمی آتی رہی تو وہ وقت دور نہیں جب پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی صف اول میں کھڑا ہو گا۔

Friday, July 27, 2018

حمزہ شہباز کی انتخابات کے حوالے سے پریس کانفرنس۔۔۔۔۔

 حمزہ شہباز کی انتخابات کے حوالے سے پریس کانفرنس۔۔۔۔۔

کبھی ایسا نہیں ہوا کہ ڈیڑھ دن بعد بھی نتائج آرہے ہوں اور کیا فائدہ 21 ارب پیسہ لگانے کے باوجود آر ٹی ایس سسٹم خراب ہو گیا۔

ہماری حکومت میں ہسپتال بنے، یونیورسٹیاں بنیں، اور ہماری کارکردگی کی وجہ سے ہی پنجاب نے ہمیں بھرپور ووٹ دیے۔ اور میں پاکستان کی عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انھوں نے جیل میں بیٹھے نواز شریف کو ووٹ دیے۔



اس کے علاوہ انھوں نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آپ کی باتیں بہت پیاری لگی، لیکن ہم دیکھیں گے کہ آپ ان پر کتنا عمل کریں گے۔

اس کے علاوہ انھوں نے کہا کہ وہ آزاد امیدواروں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔۔۔ اور ہم جمہوری لوگ ہیں اور جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں۔ اور جمہوریت کا پودا پھلے پھولے گا۔


Thursday, July 26, 2018

عام انتخابات 2018 کے نتائج تاخیر کا شکار کیوں ہوئے۔۔۔۔۔؟

عام انتخابات 2018 کے نتائج تاخیر کا شکار کیوں ہوئے۔۔۔۔۔؟

پاکستان میں عام انتخابات 25 جولائی 2018 کو ہوئے، جبکہ اگلے روز یعنی 26 جولائی تک بھی انتخابات کے مکمل نتائج موصول نہ ہوسکے۔



اس تاخیر پر شہباز شریف نے دھاندلی کا واویلا مچا دیا اور ہنگامی کانفرنس کرتے ہوئے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ ان نتائج کو نہیں مانتے، کیونکہ واضح دھاندلی ہوئی ہے اور الیکشن غیر شفاف تھے۔




دوسری طرف الیکشن کمیشن نے اپنا مؤقف بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن بالکل شفاف تھے۔  اس بار نیا آر ٹی ایس سسٹم نتائج کی تاخیر کا باعث بنا۔ اور ایک وجہ یہ بھی بتائی جاتی ہے کہ موسم کی خراب صورتحال کی وجہ سے سگنلز کا مسئلہ درپیش تھا، جس کی وجہ سے ڈاٹا اپلوڈ نہ ہو سکا۔



Sunday, July 22, 2018

فخر زمان کی تیز ترین 1000 رنز کی اننگز کا ریکارڈ بن گیا


پاکستان کے بلے باز فخر زمان نے تیز ترین 1000 رنز بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ 


واضح رہے کہ پاکستان بقابلہ زمبابوے چوتھے ون ڈے میچ میں فخر زمان نے اپنے 980 رنز مکمل کر لیے تھے جبکہ ان کو ریکارڈ توڑنے کے لیے مزید 20 رنز کی ضرورت تھی۔۔

آج پاکستان بقابلہ زمبابوے پانچویں اور آخری میچ میں فخر زمان نے شاندار بلے بازی کر کے بقیہ 20 رنز بنا کر تیز ترین 1000 رنز کا عالم ریکارڈ بنا دیا۔





 


  اس سے پہلے پاکستان بقابلہ زمباںوے چوتھے ون ڈے میں طویل شراکت کا ریکارڈ قائم کیا تھا۔

فخر زمان کو پاکستان کا نام روشن کرنے پر بھرپور حوصلہ افزائی ہوئی اور مستقبل میں بھی ان کی اچھی پرفارمنس کی امید ہے۔


پاکستان بقابلہ ویسٹ انڈیز _ پاکستانی بلے بازوں کے نئے عالمی ریکارڈ

 پاکستانی ٹیم کے اوپنر بلے باز فخر زمان اور امام الحق نے پہلی وکٹ پر ہی سب سے زیادہ رنز بنانے کا ایک نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔ 



دونوں بلے بازوں نے دلچسپ کھیل پیش کرتے ہوئے 304 رنزکی شراکت قائم کی جب کہ اس سے پہلے طویل ترین شراکت کا اعزاز سری لنکا کے بلے بازوں جے سوریا اور اوپل تھرنگا کے پاس تھا، جنہوں  نے  انگلینڈ کے خلاف جون 2006 میں 286 رنزکی شراکت قائم کی تھی۔
 فخر زمان 210 کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ڈبل سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی جبکہ عالمی سطح پر سب سے زیادہ انفرادی اسکور بنانے والے کی فہرست میں پانچویں نمبر پر آ گئے۔
اس سے پہلے پاکستان میں یہ ریکارڈ سعید انور کے پاس تھا جنہوں نے بھارت کے خلاف 194 کی زبردست اننگز کھیلی تھی۔ 
 پاکستان بقابلہ ویسٹ انڈیز میں پاکستان کو 0-4  کی برتری حاصل ہے۔


Saturday, July 21, 2018

پاکستان بقابلہ زمبابوے، پانچواں ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہونے والی سیریز کا آخری ایک روزہ میچ کل بلائوائیو میں کھیلا جائے گا۔ جبکہ پاکستان کو زمبابوے کی ٹیم سے 0-4 کی برتری حاصل ہے۔



امید کی جا رہی ہے کہ پاکستانی بلے باز نمایاں کارکردگی دکھا کر سیریز اپنے نام کر لیں گے۔۔ یاد رہے کہ چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستانیوں کی جانب سے چوتھی بڑی پارٹنر شپ کا ریکارڈ بنایا گیا۔ پاکستانی بلے بازوں کے مورال کافی ہائی ہے اور جیت کے لیے پر عزم ہیں۔

رینجرز اور خفیہ اداروں کا سرچ آپریشن کامیاب، متعدد گرفتار



پنجاب رینجرز کی نمایاں کارکردگی، مختلف شہروں میں خفیہ آپریشن کے ذریعے متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔



تفصیلات کےمطابق یہ آپریشن ملک کےمختلف شہروں بالخصوص رحیم یار خاں، قصور، فیصل آباد،سیالکوٹ، اٹک اور ڈی جی خاں میں کیا گیا، جس کے نتیجے میں بہت سے دہشت گرد دہشت گردی میں ملوث پائے گئے اور گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ مزید یہ کہ ان سے اسلحہ بھی موصول ہوا ہے




Friday, July 20, 2018

BISE LAHORE has announced Matric Result:

              Assalam.u.alaikum to all Students. It is to inform that BISE Lahore has declared the Result of 10th Class today at 10 am. The students who are anxiously waiting for RESULT, can get their result here. 




DIRECT LINK TO GET THE RESULT:
                                   
                    To get the result of 10th Class, Click here

GET RESULT VIA SMS:
                     
              Dear Students, now You have the facility to get your result via SMS in just few seconds.
              To get Result via SMS, type in message "Your Roll Number" and send it to 80029. A Message will be received soon with your Result. 
             



                 I wish all the students Best Of Luck for good result. Also wish good luck in the next future life. Stay Happy, Stay Connected.






سابق وزیر اعظم نواز شریف نے جیل کے حکام سے جیل کے دورے کی فرمائش کی

  سابق وزیر اعظم کی جیل میں کیا فرما ئش پوری کی گئ۔۔۔۔؟                                                          

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے آج صبح ایک انوکھی خواہش کا اظہار کیا۔۔۔ جیل کے حکام سے جیل کے دورے کی فرمائش کی۔

      تفصیلات کے مطابق نواز شریف نے جیل کی انتظامیہ سے جیل کا دورہ کرنے کی اپیل کی۔۔۔۔
 جسے مانتے ہوئے سپریٹنڈنٹ جیل نے انہیں روٹی پلانٹ، کچن اور جیل کے مختلف سیلز کادورہ کرایا۔۔۔ اس کے علاوہ انھوں نے اپنے داماد کیپٹن صفدر سے بھی ملاقات کی۔

دوسری طرف مریم نواز نے بھی جیل کی قیدی خواتین اور ان کے بچوں سے ملاقات کرکے ان کی حوصلہ افزائی کی۔۔۔۔۔


Thursday, July 19, 2018

What is SocioON? How to Earn Money in SocioON?


Join Pakistan's No. 1 Social Media and Earning Platform (2 in 1)



SocioON is the Pakistani First Social Media, which also allows you to earn just by using this site as Facebook. Join this Social Media. socioon.com
Watch Video for complete information.

SocioON Chairman:

                                    Mr. Iqbal Akhtar Hussain led the foundation of this site. Initially, it was just introduced as a social media but later on, the team decided to make it a platform of earning also. IA Hussain had no proper knowledge of  IT, but still he had the passion to bring the true face of Pakistan's talent to the whole world. He made endless efforts to make this media a voice of Pakistan.

How to Earn in SocioON:
                                             
                                     SocioON provides 2 ways of Earnings.

              1. With Click Earning
              2. Without Click Earning

1. With Click Earning:
                                     
                               People update their posts on socioON, you like their posts to get earning. Moreover, there are also options of comments and share, but these clicks don't give any cent.

2. Without Click Earning: 
     
                              You can  update your own post on SocioON, which will be visible/available to all SocioON users. People will do actions om your posts, i-e; like, comments, share,great job, feed, cup of coffee etc. and you will get earning.

Requirement to Start Earning on SocioON:

                               The requirement to start earning on socioON is to recharge your account with 25$ only once. This amount will not be used by SocioON, but this amount will be transferred to your balance (Spendable balance). Through this balance, you can update your posts and earn as much as your post is unique.

Link to SocioON:

                           To Join SocioON, Click here





غیر اخلاقی زبان استعمال کرنا عمران خان کے لیے مشکل میں گرفتار




الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نازیبا الفاظ کہنے سے روک دیا۔۔۔۔

مزید یہ کہا کہ اگر آپ جیسے بڑے لیڈر ایسی زبان استعمال کرتے ہیں تو پوری دنیا پر ہمارا اچھا امیج نہیں بنتا۔۔۔۔۔

 تفصیلات کے مطابق وکیل بابر اعوان نے یہ کہا کہ گدھا کہنا تو "معمولی" سی بات ہے، ایسا تو ایک استاد بھی کہہ دیتا ہے۔۔۔۔