Search

Thursday, July 26, 2018

عام انتخابات 2018 کے نتائج تاخیر کا شکار کیوں ہوئے۔۔۔۔۔؟

عام انتخابات 2018 کے نتائج تاخیر کا شکار کیوں ہوئے۔۔۔۔۔؟

پاکستان میں عام انتخابات 25 جولائی 2018 کو ہوئے، جبکہ اگلے روز یعنی 26 جولائی تک بھی انتخابات کے مکمل نتائج موصول نہ ہوسکے۔



اس تاخیر پر شہباز شریف نے دھاندلی کا واویلا مچا دیا اور ہنگامی کانفرنس کرتے ہوئے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ ان نتائج کو نہیں مانتے، کیونکہ واضح دھاندلی ہوئی ہے اور الیکشن غیر شفاف تھے۔




دوسری طرف الیکشن کمیشن نے اپنا مؤقف بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن بالکل شفاف تھے۔  اس بار نیا آر ٹی ایس سسٹم نتائج کی تاخیر کا باعث بنا۔ اور ایک وجہ یہ بھی بتائی جاتی ہے کہ موسم کی خراب صورتحال کی وجہ سے سگنلز کا مسئلہ درپیش تھا، جس کی وجہ سے ڈاٹا اپلوڈ نہ ہو سکا۔



No comments:

Post a Comment

Thanks for being a part of our blog NEWSON52.BLOGSPOT.COM. We will try to reply you as soon as possible.