Search

Tuesday, July 31, 2018

بنی گالا میں اجلاس، خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی کا نام فائنل

آج عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں ہونے والے اجلاس میں وزراء کے ناموں پر غور کیا جانا تھا۔

تفصیلات کے مطابق کے پی کے کے لیے پرویز کھٹک اور عاطف خان کے نام زیر غور تھے۔ بنی گالہ میں خیبر پختونخوا کے "عاطف خان" کا نام بطور وزیر اعلی فائنل کیا گیا ہے۔



واضح رہے، پرویز کھٹک نے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کو عمران خان کا ہر فیصلہ منظور ہے۔

No comments:

Post a Comment

Thanks for being a part of our blog NEWSON52.BLOGSPOT.COM. We will try to reply you as soon as possible.