Search

Sunday, July 29, 2018

آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کردی، پاکستانی بلے باز کس پوزیشن پر۔۔۔۔؟

آئی سی سی نے آخر کار ٹیموں کی رینکنگ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق پاکستان کی پوزیشن تیسرے نمبر پر ہے۔

اس کے علاوہ پاکستانی بلے بازوں کی بات کی جائے، تو فخر پاکستان، فخر زمان 22 درجے ترقی کے بعد 16 نمبر پر آگئے۔ یاد رہے، کہ پاکستان بقابلہ زمبابوے پانچ میچز کی سیریز میں فخر زمان نے 515 رنز اسکور کیے تھے۔



اس کے علاوہ بابر اعظم تیسری سے دوسری پوزیشن پر آگئے، جبکہ پاکستانی بالر حسن علی تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔۔۔

No comments:

Post a Comment

Thanks for being a part of our blog NEWSON52.BLOGSPOT.COM. We will try to reply you as soon as possible.