پاکستان کے بلے باز فخر زمان نے تیز ترین 1000 رنز بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔
واضح رہے کہ پاکستان بقابلہ زمبابوے چوتھے ون ڈے میچ میں فخر زمان نے اپنے 980 رنز مکمل کر لیے تھے جبکہ ان کو ریکارڈ توڑنے کے لیے مزید 20 رنز کی ضرورت تھی۔۔
آج پاکستان بقابلہ زمبابوے پانچویں اور آخری میچ میں فخر زمان نے شاندار بلے بازی کر کے بقیہ 20 رنز بنا کر تیز ترین 1000 رنز کا عالم ریکارڈ بنا دیا۔
اس سے پہلے پاکستان بقابلہ زمباںوے چوتھے ون ڈے میں طویل شراکت کا ریکارڈ قائم کیا تھا۔
فخر زمان کو پاکستان کا نام روشن کرنے پر بھرپور حوصلہ افزائی ہوئی اور مستقبل میں بھی ان کی اچھی پرفارمنس کی امید ہے۔

No comments:
Post a Comment
Thanks for being a part of our blog NEWSON52.BLOGSPOT.COM. We will try to reply you as soon as possible.